Sunday, December 15, 2013

We are deeply hurt and sad at the shahadat of a Mujahid of Pak Sarzameen and Ummat e Rasul (sm)

We are deeply hurt and sad at the shahadat of a Mujahid of Pak Sarzameen and Ummat e Rasul (sm) who is hanged today in former East Pakistan by the agents of RAW. Abdul Qadir's crime was that defended Pakistan against Indian attack in 1971. Today, he paid the ultimate price. recite fatiha for this brave son of Ummah. Innalillahe inna ilehe rajeoon





عبدلقادر ملا شہید کے آخری الفاظ...
عبدالقاد ملا کا آخری خط


میں عبدلقادر مولہ

---قیدی نمبر---٣٧٩
سکنہ --کا ل کوٹھری
سنٹرل جیل --ڈھاکہ
خط

مجھے نۓ کپڑے فراہم کردیے گئے ہیں --- نہانے کا پانی بالٹی میں موجود ہے ... سپاہی کا آرڈر ہے کہ جلد از جلد غسل کر لوں ----
کال کو ٹھری میں بہت زیا دہ آنا جانا لگا ہوا ہے ---- ہر سپاہی جھانک جھانک کر جارہا ہے ----- کچھ کے چہرے افسردہ اور کچھ چہروں پر خوشی نمایاں ہے --------- ان کا بار بار آنا جانا میری تلاوت میں خلل ڈ ا ل رہا ہے

----میرے سامنے سید مودودی کی تفہیم ال قرآن موجود ہے ، ترجمہ میرے سامنے ہے " غم نہ کرو ، افسردہ نہ ہو - تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو " سبحان الله ------- کتنا اطمنان ہے ان کلمات میں ......! میری پوری زندگی کا حاصل مجھے ان آ یات میں مل گیا ہے ....... زندگی اور موت کے درمیان کتنی سانسیں ہیں یہ رب کے علاوہ کوئی نہیں جانتا .....مجھے اگر فکر ہے تو اپنی تحریک اور کارکنان کی ہے ----- الله سے دعا ہے کہ وہ ان سب پر اپنا فضل اور کرم قائم رکھے. آمین

الله پاکستان کے مسلمانوں اور میرے بنگلہ دیش کے مسلما نوں پر آسانی فرماے --- دشمنان اسلام کی سازشوں کو ناکام بنا دے (امین)
عشا کی نما ز کی تیاری کرنی ہے ، پھر شاید وقت ملے نہ ملے؟ میری آپ سے گزارش ہے کہ ہم سب نے جس راستے کا انتخاب کیا ہے اس پر ڈٹے رہیں .... میں دیکھ رہا ہوں کہ یہ راستہ سیدھا جنت کی طرف جاتا ہے ،
آپ کا مسلمان بھائی ... عبدلقادر مولہ


اللہ عبد القادر ملا کی شہادت کو قبول و منظور کرے اور ان کے لہو سے بنگلہ دیش کی احیائے اسلام کی تحریک کو توانا کرے. آمین

No comments: