Monday, October 16, 2017

محب وطن شیعہ مسلمان

یہ بات بہت اچھی طرح جان لیں کہ براس ٹیکس ٹیم میں پارا چنار کے محب وطن شیعہ مسلمان بھی شامل ہیں جو ہمیں پل پل کی خبر دیتے ہیں۔

ہمیں پارا چنار میں موجود شیعہ ٹیم ممبرز نے ہی بتایا ہے کہ بھارت کس طرح اب پارا چنار کے شیعوں میں ٹی ٹی پی کی طرز کے دہشت گرد تیار کرچکا ہے

جب ہم نے دیوبندی خوارج کے خلاف سب سے پہلے اذان دی کہ جو شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کررہے تھے، تو اس وقت تمام شیعہ ہمیں ہیرو تصور کرتے تھے۔

آج جب ہم نے پاکستان کے شیعوں کی صفوں میں موجود غداروں، منافقوں اور مشرکوں کے ساتھیوں کی نشاندہی کی، تو بہتوں کی دموں میں آگ لگ گئی۔

ہمیں بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ پاکستان میں غدار کون کون ہے، کس کس سیاسی جماعت میں ہے، کس کس مسلک سے ہیں۔ ہم سب کا بے رحم احتساب کرتے ہیں۔

ہمیں مہینوں پہلے  پاراچنار میں موجود شیعہ ٹیم ممبرز نے بتادیا تھا کہ کچھ عرصے میں کرم ایجنسی میں بغاوت کا آغاز کیا جائے گا،سو اب وہ ہوگیا

فوج نے جس طرح فاٹا کے تمام علاقوں کو خوارج سے پاک کیا ہے، اسی طرح اب کرم ایجنسی میں بھی کاروائی کی ضرورت ہے۔ سرحد پر باڑ بھی لگائی جائے

کرم ایجنسی کا جو علاقہ افغانستان سے ملتا ہے اس پر باڑ نہیں لگائی گئی، لہذا رااور افغان این ڈی ایس کو کھلا راستہ ملا دہشت گرد تیار کرنے کا

جو کوئی پاکستان سے پیار کرتا ہے، ہم پر بھونکنے کے بجائے، یہ مطالبہ کرے کہ کرم ایجنسی میں فوجی آپریشن کیا جائے اور سرحد کو سیل کیا جائے۔

4 comments:

thanida said...

Will keep adding more in the coming days…..Thanks for this post!
ไฮโล

murakami said...

Hello, Thanks for sharing. there are lot of things in blogger that we don't know.
joker123

nira said...

Thanks a lot for sharing a post on one of the most relevant topics.Best Reagrds bk8

nira said...

You’re doing a great job Man,I never stop myself to say something about it.
โครงหลังคาสำเร็จรูปpeb
หลังคาpeb
รับสร้างโครงหลังคาสำเร็จรูป
peb
โครงหลังคา