Wednesday, October 11, 2017

The last option

آخری آپشن

عزیر بلوچ نے جو کچھ اگلا وہ سب کے سامنے ہے ۔
اس نظام میں تمام سیاسی جماعتوں کا یہی حال ہے۔
ن لیگ اور پی پی پی نے باقاعدہ دہشتگرد پالے ہوئے ہیں ۔ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی بھی مختلف نہیں کالجز اور یونیورسٹیز کے علاوہ مقامی سطح پر ان کے غنڈوں کی بھی کوئی کمی نہیں۔
اسفند ولی ، اچکزئی ، ملا ڈیزل اور لندن والا موٹا مینڈک وغیرہ تو ویسے ہی اس ملک کے اندرونی دشمن ہیں ۔
اس نظام کے ہوتے ہوئے پاکستان میں معاشی استحکام نہیں آ سکتا۔  یہ اس نظام میں بائی ڈیفالٹ خرابی ہے جو کہ ٹھیک نہیں ہو سکتی اگر اس کو ٹھیک کریں گے تو یہ نظام نہیں بچے گا۔
اب چونکہ سب کے چہروں سے نقاب اتر چکے ہیں تو یہ عمل قومی سلامتی  کے لئے بھی خطرناک ہے کیونکہ اب دشمن طاقتیں اس کو کاؤنٹر کرنے کے لئے ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کریں گی ۔
اب ریاست کا آئین اس کو حل نہیں کر سکتا۔ طاقتور فیصلوں کے لئے طاقت اور اختیار صرف فوج کے پاس ہے ۔
یہ آخری آپشن ہے۔
اس کے بعد ملک اس دو راہے سے نکل کر آگے چل پڑے گا ۔
ایک راستہ پاکستان کو دوباہ ان سیاسی و معاشی غنڈوں کے حوالے کر کے تباہ کروانے کا ہے ۔
اور دوسرا راستہ نظام کی مکمل تبدیلی کا ہے ۔ محب وطن عبوری حکومت ، احتساب اور پھرصدارتی نظام ۔۔

سایہء خدائے ذوالجلال

No comments: